إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي جَنَّـٰتٖ وَنَهَرٖیقیناً ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہوں گے فِي مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِندَ مَلِيكٖ مُّقۡتَدِرِۭراستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاه کے پاس