پھر ان سے منھ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف*! ان کی آنکھیں بوجہ رنج وغم کے سفید ہو چکی تھیں** اور وه غم کو دبائے ہوئے تھے.
____________________
* یعنی اس تازہ صدمے نے یوسف (عليه السلام) کی جدائی کے قدیم صدمے کو بھی تازہ کر دیا۔
**- یعنی آنکھوں کی سیاہی، مارے غم کے، سفیدی میں بدل گئی تھی۔


الصفحة التالية
Icon