پھر تو ہم بھی آپ کو دوہرا عذاب دنیا کا کرتے اور دوہرا ہی موت کا*، پھر آپ تو اپنے لئے ہمارے مقابلے میں کسی کو مددگار بھی نہ پاتے.
____________________
* اس سے معلوم ہوا کہ سزا قدرو منزلت کے مطابق ہوتی ہے۔


الصفحة التالية
Icon