انہوں نے کہا* کہ ہم آپ پر ہرگز ایمان ﻻنے کے نہیں تاوقتیکہ آپ ہمارے لئے زمین سے کوئی چشمہ جاری نہ کردیں.
____________________
* ایمان لانے کے لئے قریش مکہ نے یہ مطالبات پیش کئے۔