اس نے کہا کہ جو ﻇلم کرے گا اسے تو ہم بھی اب سزا دیں گے*، پھر وه اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وه اسے سخت تر عذاب دے گا.
____________________
* یعنی جو کفر وشرک پر جما رہے گا، اسے ہم سزا دیں گے یعنی پچھلی غلطیوں پر مواخذہ نہیں ہوگا۔


الصفحة التالية
Icon