اور ہم نے اسےاسحاق عطا فرمایااور یعقوب اس پر مزید*۔ اور ہرایک کو ہم نے صالح بنایا.
____________________
* نَافِلَۃ، زائد کو کہتے ہیں، یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) نے تو صرف بیٹے کے لئے دعا کی تھی، ہم نے بغیر دعا مزید پوتا بھی عطا کر دیا۔


الصفحة التالية
Icon