اللہ تعالیٰ تم میں سے انہیں (بخوبی) جانتا ہے جو دوسروں کو روکتے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں کہ ہمارے پاس* چلے آؤ۔ اور کبھی کبھی ہی لڑائی میں آجاتے ہیں.**
____________________
* یہ کہنے والے منافقین تھے، جو اپنے دوسرے ساتھیوں کو بھی مسلمانوں کے ساتھ جنگ میں شریک ہونے سے روکتے تھے۔
**- کیوں کہ وہ موت کے خوف سے پیچھے ہی رہتے تھے۔