بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر* اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا.
____________________
* إِيَّاكَ نَعْبُد ُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کومقدم کرکے حصر کامﻔہوم پیداکر دیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو !