فرعون نے کہا اے ہامان! میرے لیے ایک باﻻخانہ* بنا شاید کہ میں آسمان کے جو دروازے ہیں.
____________________
* یہ فرعون کی سرکشی اور تمرد کا بیان ہے کہ اس نے اپنے وزیر ہامان کو ایک بلند عمارت بنانے کا حکم دیا تاکہ اس کے ذریعے سے وہ آسمان کے دروازوں تک پہنچ جائے۔ اسباب کے معنی دروازے، یا راستے کے ہیں۔ مزید دیکھیے القصص، آیت 28۔


الصفحة التالية
Icon