(ایسی) کتاب ہے جس کی آیتوں کی واضح تفصیل کی گئی ہے*، (اس حال میں کہ) قرآن عربی زبان میں ہے** اس قوم کے لیے جو جانتی ہے.***
____________________
* یعنی کیا حلال ہے اور کیا حرام؟ یا طاعات کیا ہیں اور معاصی کیا؟ یا ثواب والے کام کون سے ہیں اور عقاب والےکون سے؟
**- یہ حال ہے یعنی اس کے الفاظ عربی ہیں، جن کےمعانی مفصل اور واضح ہیں۔
***- یعنی جو عربی زبان، اس کے معانی و مفاہیم اور اس کے اسرار واسلوب کو جانتی ہے۔