بلکہ میں بہتر ہوں بہ نسبت اس کے جو بےتوقیر ہے* اور صاف بول بھی نہیں سکتا.**
____________________
* أَمْ اضراب کے لیے یعنی بَلْ (بلکہ) کے معنی میں ہے، بعض کے نزدیک استفہامیہ ہی ہے۔
**- یہ حضرت موسیٰ (عليه السلام) کی لکنت کی طرف اشارہ ہے جیسا کہ سورۂ طٰہ میں گزرا۔


الصفحة التالية
Icon