اور جب عیسیٰ (علیہ السلام) معجزے کو ﻻئے تو کہا۔ کہ میں تمہارے پاس حکمت ﻻیا ہوں اور اس لیے آیا ہوں کہ جن بعض چیزوں میں تم مختلف ہو، انہیں واضح کردوں*، پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میرا کہا مانو.
____________________
* اس کے لیے دیکھئے آل عمران، آیت۔ 5 کا حاشیہ۔


الصفحة التالية
Icon