ہاں یہ وه دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے.*
____________________
* يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں يُحَرَّقُونَ وَيُعَذَّبُونَ، جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر جانچا پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔


الصفحة التالية
Icon