پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ (یعنی رجوع) کرو*، یقیناً میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیہ کرنے واﻻ ہوں.
____________________
* یعنی کفر و معصیت سے توبہ کر کے فوراً بارگاہ الٰہی میں جھک جاؤ، اس میں تاخیر مت کرو۔


الصفحة التالية
Icon