پس اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی* جو بھی پہنچائی.
____________________
* یعنی جبرائیل (عليه السلام)، اللہ کےبندے حضرت محمد ﹲ کے لیےجو وحی یا پیغام لے کر آئے تھے، وہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچایا۔