انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں* پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا.**
____________________
* وہ نشانیاں، جن کے ذریعے سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے فرعون اور فرعونیوں کو ڈرایا۔ یہ نو نشانیاں تھیں جن کا ذکر پہلے گزرچکا ہے۔
**- یعنی ان کو ہلاک کر دیا، کیونکہ وہ عذاب، ایسے غالب کی گرفت تھی جو انتقام لینے پر قادر ہے، اس کی گرفت کے بعد کوئی بچ نہیں سکتا۔


الصفحة التالية
Icon