آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے*، میں تو صرف کھلے طور پر آگاه کر دینے واﻻ ہوں.**
____________________
* اس کے سوا کوئی نہیں جانتا، دوسرے مقام پر فرمایا۔ «قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي» (الأعراف: 187)
**- یعنی میرا کام تو صرف انجام سے ڈرانا ہے جو میری تکذیب کی وجہ تمہارا ہوگا، دوسرے لفظوں میرا کام انزاز ہے، غیب کی خبریں بتانا نہیں۔ الا یہ کہ جس کی بابت خود اللہ مجھے بتلا دے۔


الصفحة التالية
Icon