اے مسلمانو! اپنے بچاؤ کا سامان لے لو* پھر گروه گروه بن کر کوچ کرو یا سب کے سب اکٹھے ہو کر نکل کھڑے ہو!
____________________
* حِذْرَكُمْ (اپنا بچاؤ اختیار کرو) اسلحہ اور سامان جنگ اور دیگر ذرائع سے۔


الصفحة التالية
Icon