وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.*
____________________
* یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔


الصفحة التالية
Icon