کوثر إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَیقیناً ہم نے تجھے (حوض) کوﺛر (اور بہت کچھ) دیا ہے فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡپس تو اپنے رب کے لئے نماز پڑھ اور قربانی کر إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُیقیناً تیرا دشمن ہی ﻻوارث اور بے نام ونشان ہے