پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.*
* گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔ یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔
الترجمة الأردية