ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.*— الترجمة الأردية
* سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔ مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔ یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبِأَيۡدِي سَفَرَةٖایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے