انسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے.*— الترجمة الأردية
* کہ اسے اللہ نے کس طرح پیدا کیا، جو اس کی زندگی کا سبب ہے اور کس طرح اس کے لئے اسباب معاش مہیا کئے تاکہ وہ ان کے ذریعے سے سعادت اخروی حاصل کر سکے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَلۡيَنظُرِ ٱلۡإِنسَٰنُ إِلَىٰ طَعَامِهِۦٓانسان کو چاہئے کہ اپنے کھانے کو دیکھے