تجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا.*— الترجمة الأردية
* یعنی وہ نابینا تجھ سے دینی رہنمائی حاصل کرکے عمل صالح کرتا جس سے اس کا اخلا ق وکردار سنور جاتا، اس کے باطن کی اصلاح ہو جاتی اور تیری نصیحت سننے سے اس کو فائدہ ہوتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَمَا يُدۡرِيكَ لَعَلَّهُۥ يَزَّكَّىٰٓتجھے کیا خبر شاید وه سنور جاتا