پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی.*— الترجمة الأردية
* قیامت کو صَاخَّةٌ (بہرا کر دینے والی) اس لئے کہا کہ وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُپس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی