(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے.*— الترجمة الأردية
* یہ اہل ایمان کے چہرےہوں گے، جنہیں ان کے اعمال نامے ان کو دائیں ہاتھ میں ملیں گے جس سے انہیں اپنی اخروی سعادت وکامیابی کا یقین ہو جائے گا، جس سے ان کے چہرے خوشی سے تمتما رہے ہوں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationضَاحِكَةٞ مُّسۡتَبۡشِرَةٞ(جو) ہنستے ہوئے اور ہشاش بشاش ہوں گے