اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.*
* یعنی اس سے سختی اور تکبر نہ کر، اور نہ درشت اور تلخ لہجہ اختیار کر۔ بلکہ جواب بھی دینا ہو تو پیار اور محبت سے دو۔
— الترجمة الأردية
وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنۡهَرۡ

اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation