اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.*
* سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔
— الترجمة الأردية
وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ

اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation