اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.*— الترجمة الأردية
- یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰاور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی