کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر* دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں.**— الترجمة الأردية
* عِبَادَ اللهِ سے مراد یہاں موسیٰ (عليه السلام) کی قوم بنی اسرائیل ہے جسے فرعون نے غلام بنارکھا تھا۔ حضرت موسیٰ (عليه السلام) نے اپنی قوم کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
**- اللہ کا پیغام پہنچانے میں امانت دار ہوں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationأَنۡ أَدُّوٓاْ إِلَيَّ عِبَادَ ٱللَّهِۖ إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞکہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو، یقین مانو کہ میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں