پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں.*
* یعنی جب انہوں نے دیکھا کہ دعوت کا اثر قبول کرنے کے بجائے، اس کا کفروعناد اور بڑھ گیا تو اللہ کی بارگاہ میں دعا کے لیے ہاتھ پھیلا دیئے۔
— الترجمة الأردية
فَدَعَا رَبَّهُۥٓ أَنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ قَوۡمٞ مُّجۡرِمُونَ

پھر انہوں نے اپنے رب سے دعا کی کہ یہ سب گنہگار لوگ ہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation