وه بہت سے باغات* اور چشمے چھوڑ گئے.— الترجمة الأردية
* كَمْ، خبر یہ ہے جو تکثیر کا فائدہ دیتا ہے۔ دریائے نیل کے دونوں طرف باغات اور کھیتوں کی کثرت تھی، عالی شان مکانات اور خوش حالی کے آثار تھے۔ سب کچھ یہیں دنیا میں ہی رہ گیا اور عبرت کے لیے صرف فرعون اور اس کی قوم کا نام رہ گیا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَمۡ تَرَكُواْ مِن جَنَّـٰتٖ وَعُيُونٖوه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے