اسی طرح ہوگیا* اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا.**— الترجمة الأردية
* یعنی یہ معاملہ اسی طرح ہوا جس طرح بیان کیا گیا ہے۔
**- بعض کے نزدیک اس سے مراد بنی اسرائیل ہیں۔ لیکن بعض کے نزدیک بنی اسرائیل کا دوبارہ مصر آنا تاریخی طور پر ثابت نہیں، اس لیے ملک مصر کی وارث کوئی اور قوم بنی۔ بنی اسرائیل نہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationكَذَٰلِكَۖ وَأَوۡرَثۡنَٰهَا قَوۡمًا ءَاخَرِينَاسی طرح ہوگیا اور ہم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنادیا