یہ لوگ تو یہی کہتے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یہ اشارہ کفار مکہ کی طرف ہے۔ اس لیے کہ سلسلۂ کلام ان ہی سے متعلق ہے۔ درمیان میں فرعون کا قصہ ان کی تنبیہ کے طور پر بیان کیا گیا ہے کہ فرعون نے بھی ان کی طرح کفر پر اصرار کیا تھا، دیکھ لو، اس کا کیا حشر ہوا۔ اگر یہ بھی اپنے کفروشرک پر مصر رہے تو ان کا انجام بھی فرعون اور اس کے ماننے والوں سے مختلف نہیں ہوگا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ لَيَقُولُونَیہ لوگ تو یہی کہتے ہیں