یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے*، یہی ہے بڑی کامیابی.
* جس طرح حدیث میں بھی ہے۔ فرمایا (یہ بات جان لو ! تم میں سے کسی شخص کو اس کا عمل جنت میں نہیں لے جائے گا، صحابہ نے عرض کیا۔ یارسول اللہ ! آپ کو بھی؟ فرمایا ”ہاں مجھے بھی، مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ مجھے اپنی رحمت اور فضل میں ڈھانپ لے گا“ (صحيح بخاري، كتاب الرقاق، باب القصد والمداومة على العمل، ومسلم كتاب مذكور)۔
— الترجمة الأردية
فَضۡلٗا مِّن رَّبِّكَۚ ذَٰلِكَ هُوَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ

یہ صرف تیرے رب کا فضل ہے، یہی ہے بڑی کامیابی

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation