بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.*— الترجمة الأردية
* یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationبَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ يَلۡعَبُونَبلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں