پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو.*— الترجمة الأردية
* وَقْرٌ ہر وہ بوجھ جسے کوئی جاندار لے کر چلے، حاملات سے مراد وہ ہوائیں ہیں جو بادلوں کو اٹھائے ہوئے ہیں، یاپھر وہ بادل ہیں جو پانی کا بوجھ اٹھائے ہوتے ہیں جیسےچوپائے، حمل کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationفَٱلۡحَٰمِلَٰتِ وِقۡرٗاپھر اٹھانے والیاں بوجھ کو