انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.*
* اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔
— الترجمة الأردية
قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ

انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation