جو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے.*— الترجمة الأردية
- مُسَوَّمَةً (نامزد یا نشان زدہ) ان کی مخصوص علامت تھی جن سے انہیں پہچان لیا جاتا تھا، یا وہ عذاب کےلیے مخصوص تھیں، بعض کہتے ہیں کہ جس کنکری سے جس کی موت واقع ہونی تھی، اس پر اس کا نام لکھا ہوتا تھا مُسْرِفِينَ جو شرک و ضلالت میں بڑھے ہوئے اور فسق و فجور میں حد سے تجاوز کرنے والے ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationمُّسَوَّمَةً عِندَ رَبِّكَ لِلۡمُسۡرِفِينَجو تیرے رب کی طرف سے نشان زده ہیں، ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے