یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.*— الترجمة الأردية
* خَيْرٌ سے مراد مال ہے، جیسے «إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ» (البقرة :180 ) میں ہے معنی واضح ہیں۔ ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌیہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے