جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا*، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے.— الترجمة الأردية
* یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationتَحِيَّتُهُمۡ يَوۡمَ يَلۡقَوۡنَهُۥ سَلَٰمٞۚ وَأَعَدَّ لَهُمۡ أَجۡرٗا كَرِيمٗاجس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا، ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے باعزت اجر تیار کر رکھا ہے