اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے.*— الترجمة الأردية
* کیوں کہ دنیا اور اس کی ہر چیز فانی ہے، جب کہ آخرت کی زندگی دائمی اور ابدی ہے، اس لئے عاقل فانی چیز کو باقی رہنے والی پر ترجیح نہیں دیتا۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ وَأَبۡقَىٰٓاور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے