اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی.*— الترجمة الأردية
* یعنی نیکی اور بدی کی۔ اس طرح ضروریات زندگی کی۔ یہ ہدایت حیوانات کو بھی عطا فرمائی۔ قَدَرٌ کا مفہوم ہے۔ اشیا کی جنسوں، ان کی انواع وصفات اور خصوصیات کا اندازہ فرما کر انسان کی بھی ان کی طرف رہنمائی فرما دی تاکہ انسان ان سے استفادہ کر سکے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَٱلَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰاور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی