تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ بطور تاکید فرمایا اور اس میں بڑے بلیغ انداز سے اس اعتذار کا بھی ازالہ فرما دیا، جو آپ (صلى الله عليه وسلم) نے پیش کیا کہ میں تو قاری ہی نہیں۔ اللہ نے فرمایا، اللہ بہت کرم والا ہے پڑھ، یعنی انسانوں کی کوتاہیوں سے درگزر کرنا اس کا وصف خاص ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationٱقۡرَأۡ وَرَبُّكَ ٱلۡأَكۡرَمُتو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے