وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.*
* یعنی سارے کے سارے شدت غم و الم سے چیخ اور چلا رہے ہونگے، جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کی آواز بھی نہیں سن سکیں گے۔
— الترجمة الأردية
لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَهُمۡ فِيهَا لَا يَسۡمَعُونَ

وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے

— محمد جوناگڑھی - Urdu translation