جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔*— الترجمة الأردية
* سجدے میں گر کر انہوں نے رب العالمین پر ایمان لانے کا اعلان کیا جس سے فرعونیوں کو مغالطہ ہوسکتا تھا کہ یہ سجدہ فرعون کو کیا گیا ہے جس کی الوہیت کے وہ قائل تھے، اس لیے انہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا رب کہہ کر واضح کر دیا کہ یہ سجدہ ہم جہانوں کے رب کو ہی کر رہے ہیں ۔ لوگوں کے خود ساختہ کسی رب کو نہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationرَبِّ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَجو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے