اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔*— الترجمة الأردية
* یہ وہی استدراج وامہال ہے جو بطور امتحان اللہ تعالیٰ افراد اور قوموں کو دیتا ہے۔ پھر جب اس کی مشیت مؤاخذہ کرنے کی ہوتی ہے تو کوئی اس سے بچانے پر قادر نہیں ہوسکتا، کیونکہ اس کی تدبیر بڑی مضبوط ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَأُمۡلِي لَهُمۡۚ إِنَّ كَيۡدِي مَتِينٌاور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے