بیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے.*— الترجمة الأردية
* یہ جواب قسم ہے۔ انسان کا خسارہ اور ہلاکت واضح ہے کہ جب تک وہ زندہ رہتا ہے، اس کے شب وروز سخت محنت کرتے ہوئے گزرتے ہیں پھر جب موت سے ہم کنار ہوتا ہے تو موت کے بعد بھی آرام وراحت نصیب نہیں ہوتی، بلکہ وہ جہنم کا ایندھن بنتا ہے۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationإِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍبیشک (بالیقین) انسان سرتا سر نقصان میں ہے