اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں بنائے).*— الترجمة الأردية
* زبان سے وہ بولتا اور اپنے مافی الضمیر کا اظہار کرتا ہے۔ ہونٹوں سے وہ بولنے اور کھانے کے لئے مدد حاصل کرتا ہے۔ علاوہ ازیں وہ اس کے چہرے اور منہ کے لئے خوبصورتی کا بھی باعث ہیں۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationوَلِسَانٗا وَشَفَتَيۡنِاور زبان اور ہونٹ (نہیں بنائے)