وه ایک آگ تھی ایندھن والی.*— الترجمة الأردية
* النَّارِ، الأُخْدُودِ سے بدل اشتمال ہے ذَاتِ الْوَقُودِ، النَّارِ کی صفت ہے۔ یعنی یہ خندقیں کیا تھیں ؟ ایندھن والی آگ تھیں، جو اہل ایمان کو اس میں جھونکنے کے لئے دہکائی گئی تھی۔
— محمد جوناگڑھی - Urdu translationٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلۡوَقُودِوه ایک آگ تھی ایندھن والی